Videosدرس کربلا-Dars e Karbala
Fauj e Yazeed pr Imam Hussain(a.s) ke Khutbat ka asar na hone ki bunyadi wajah|Dr.Ali|Dars e Karbala
یہ ویڈیو درس کربلا کا ایک تسلسل ہے اور اس میں وہ بنیادی علت بیان کی گئی ہے جس کی وجہ سے فوج یزید پر امام علیہ السلام کے نورانی خطبات کا اثر نہیں ہوا، اور وجہ بھی خود امام حسین علیہ السلام کے خطبے سے اخذ کی گئی ہے، ساتھ ساتھ یہ بھی بیان کیا گیا ہے اگر ہم میں بھی وہی صفت موجود ہو، تو جب تک اس صفت کو ختم نہیں کریں گے تب تک حسینی مشن میں شریک نہیں ہوسکتے۔ آپ بھی اپنی زرین آراء سے نوازتے رہیں۔ مزید اس قسم کی ویڈیوز کے لیے ہم سے مربوط رہیں جزاک اللہ