عن الثمالی عن الصادقؑ : إِنَّ أَحَبَّ أَنْبِيَائِي إِلَيَّ وَ أَكْرَمَهُمْ عَلَيَّ مَنْ رَحِمَ مَسَاكِينَ عِبَادِي وَ قَرَّبَهُمْ إِلَيْهِ وَ أَطْعَمَهُمْ وَ كَانَ لَهُمْ مَأْوًى وَ مَلْجَأً ي
انبیاء کرام علیھم السلام میں سے سب سے زیادہ محبوب خدا وہ ہیں جو بندگان الٰہی میں غریبوں پر زیادہ رحم کریں، غریبون کو زیادہ اپنے قریب رکھیں، ان کے لیے کھانا کھلائیں، اور ان کے لیے رہائش اور مسکن فراہم کریں۔