Videosدرس کربلا-Dars e Karbala

Umeed Rahe Najat (Dars e Karbala 2) |امید راہ نجات |Motivational Video | Dr. Ali Hussain Arif | 2022

یہ ویڈیو در حقیقت ان تمام انسانوں کے لیے مفید ہے جو کسی بھی چھوٹی غلطی کے بعد رحمت الٰہی سے ناامید ہوجاتا ہے، اور یہ ناامیدی اسے ہر گناہ پر آمادہ کرتی ہے، جبکہ مایوسی اور ناامیدی کا گناہ خود گناہ سے بھی زیادہ ہے ، لہذا اس جوان یا آدمی کو چاہیے امید کے دامن کو نہ چھوڑے۔ جیساکہ واقعہ کربلا کے ایک عظیم شھید حضرت حرؓ کا واقعہ اس بات کا شاہد ہے، انہوں نے جب سچے دل سے توبہ کی تو اللہ نے اس کی توبہ قبول کی، اور جنتی بنادیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button