Motivational VideosVideos
Munafiqon ko pehchanen aur Zindagi ko asan banaen| Motivational Video| Dr. Ali| 2022
نسان زندگی کی اہم مشکل یہ ہے کہ وہ اچھے اور برے لوگوں میں بعض اواقات تمییز اور فرق نہیں کرسکتے جس کی وجہ نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ اس ویڈیو میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وہ گرانقدر فرمان ذکر کیا گیا ہے جو منافقوں کو پہچاننے میں بہت مدد گار ثابت ہوسکتا ہےْ