Videosدرس کربلا-Dars e Karbala

Karbala ki woh Shahadat jis ki wajeh sy اہلبیتؑ Deedar Mustafa ص say Mahroom Hogay | Dr. Ali | 2022

یہ ویڈیو درس کربلا کا ایک تسلسل ہے اور اس کے تین اہم حصے ہیں:۔ الف۔ پہلا حصہ جوانوں کے بارے میں ہے، کہ کسی بھی معاشرہ میں جوان کا کیا کردارادا کرسکتا ہے ب۔ جناب علی اکبر علیہ السلام کے بارے میں مختصر گفتگو کی گئی ہے، وہ بھی فرمان امام حسین علیہ السلام کی روشنی میں ج۔ آخری حصہ میں حسب سابق ایک درس لیا گیا ہے فرمان امام سے اور جوانوں کوایک پیغام دیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button